Advertisement

NATURE FRIENDLY INVENTION

 NATURE FRIENDLY INVENTION

The inventions that have taken place in the world to date have had an impact on the natural environment and human life somewhere, which is why 91% of the world today suffers from air and environmental pollution, resulting in an annual death rate of 4.2 million. Has reached

But there are some inventions that are not only environmentally friendly but also have a positive impact on human life. Let's talk about one such invention today.

Reaching the heights of innovation, in today's age where every passing day is setting a new milestone in the world of technology, the bicycle has also played an important role in the eco-friendly and positive impact on human life since its invention Despite being two centuries old, it still holds an important place today.


That is why today almost half of the world's population uses bicycles and understands its importance and usefulness, with the Netherlands leading the way with 23 million bicycles.

The first certified bicycle was invented in Germany in 1817 by Karl von Drais. It was the first successful two-wheeled human-powered invention, consisting entirely of a wooden frame called the Velocipede and common, It was known as Hobby Horse or Dandy Horse.
The bicycle made its first reported ride on June 12, 1817, covering a distance of 13 km in less than an hour in Mannheim, Germany.

LAUFMACHINE (Dandy Horse, Hubby Horse)

Karl invented the invention in 1818. The bicycles were originally made in France and Germany, and his balance design was well-received by the people of Mechanical Mind, and a few thousand copies were made in Western Europe and abroad. In North America, Denis Johnson, a London-based carmaker, refined the design and sold it in an iron design.

This trend of innovation in the invention of bicycles did not stop here. From 1820 to 1850, many new designs of bicycles with three and four wheels were introduced. They were heavier in weight and operated with more manpower. Was invented by Willard Sawyer.



The first mechanical two-wheeled bicycle was built in 1839 by Kirkpatrick Macmillan, a Scottish blacksmith.

Germany once again became the cradle of bicycle innovation when Philip Moritz Fischer first introduced the two-way pedal bicycle in 1853, which is still on public display at the Municipal Museum in Schweinfurt.


In 1863, the first successful and famous bicycle design was developed in France, which created a new innovation in the world of bicycles by pedaling the front wheels of bicycles, but this design remained in its glory for a long time. An example of this design is still present in the Museum of Science and Technology in Ottawa, Canada.

This cycle of innovation in bicycle design continued and the most successful and highly innovative and safe design of bicycles was introduced during the 1880s and 1890s as not all the designs introduced so far were completed. They were also considered insecure.

(One of the designs introduced so far was the High Wheels, the front wheel of which was larger than the rest of the frame.)

SAFETY BICYCLES

This new bicycle design has been dubbed the Safety Bicycle. The credit for this 1880 innovation goes to a single inventor, including several important names.

(Includes Harry John Lawson, John kemp Starley, John Dunlop and Isaac R Johnson)

Bicycles play an important role in all the eco-friendly inventions in the world today, which is probably that's why chain of innovation of bicycle is continuous after two centuries later. - Written by Syed Murtaza Hassan

Thanks for reading the blog and don't forget to comment on the blog.

_________________________________________

IN URDU

_________________________________________

 ماحول دوست ایجاد 

دنیا میں آج تک جتنی ایجادات ہوئی ہیں وہ قدرتی ماحول اور انسانی زندگی پر کہیں نہ کہیں اثرانداز ضرور ہوئی ہیں یقیناً یہی وجہ ہے کہ آج دنیا کا ٪91 حصہ فضائی اور ماحولیاتی آلودگی کا شکار ہے جس کے باعث اموات کی شرح سالانہ 4.2 ملین تک جاپہنچی ہے۔
لیکن کچھ ایجادات ایسی بھی ہیں جو نہ صرف ماحول دوست ہیں بلکہ انسانی زندگی پر مثبت اثرات بھِی مرتب کیے ہوئے ہیں، ایسی ہی ایک ایجاد کے بارے میں آج ہم گفتگو کریں گے ۔
جدت کی بلندیوں کو چھوتے ہوئے آج کے دور میں جہاں ہر گزرتا دن ٹیکنالوجی کی دنیا میں ایک نیا سنگِ میل طے کررہا ہے اسی دور میں ایک اہم مقام بائیسکل کا بھی ہے جو اپنی ایجاد کے وقت سے ہی ماحول دوست اور انسانی زندگی پر مثبت اثرات مرتب ہونے کے باوجود دو صدیاں گزرنے کے باوجود آج کے دور میں بھی اپنا ایک اہم مقام قائم رکھے ہوئے ہے یہی وجہ ہے کہ آج دنیا کی تقریباّ نصف آبادی بائیسکل کا استعمال کرتی ہے اور اس کی اہمیت اور افادیت کو سمجھتی ہے جس میں 23 ملین بائیسکلوں کے استعمال کے طور پر نیدرلینڈ پہلے نمبر پر آتا ہے۔

پہلی تصدیق شدہ بائیسکل کی ایجاد سنہ1817ء میں جرمنی میں ہوئی جس کے  موجد  کارل ون ڈِریس  تھے

یہ پہلی دو پہیوں پر مشتعمل انسانی طاقت سے چلنے والی کامییاب ایجاد تھی جو مکمل طور پر لکڑی کے فریم پر مشتمل تھی جسے ولوسیپیڈ کا نام دیا گیا اور عام طور پر یہ ہوبی ہارس یا ڈینڈی ہارس کے نام سے جانی جاتی تھی اس بائیسکل نے اپنی پہلا سفر 12 جون سنہ 1817ء کو 13کلومیٹر پر مشتمل فاصلہ ایک گھنٹہ سے کم میں دورانیہ مینھیم، جرمنی میں کیا۔

ہوبی ہارس یا ڈینڈی ہارس)لوف مشین)

سنہ 1818ء میں کارل نے اس ایجاد کو  اپنے نام پر درج کروایا ابتدائی طور پر یہ سائیکلیں فرانس اور جرمنی میں تیار کی گئیں، اس کے بیلنس ڈیزائن کی بدولت مکینکل مائنڈ کے لوگوں کی جانب سے پزیرائی ملی اور اس کی چند ہزار نقول مغربی یورپ اور شمالی امریکا میں تیار ہوئی، اسی سال لندن کے ایک گاڑی ساز ڈینس جونسن نے اس ڈیزائن کو بہتر بناتے ہوئے اس کو ٖلوہے کے ڈیزائن میں منتقل کر کے فروخت کے ٖلئے پیش کیا

بائیسکل کی ایجاد میں جدت کا یہ سلسلہ یہاں روکا نہیں سنہ 1820ء سے 1850ء کے دور میں بائیسکل کے تین اور چار پہیوں پر مشتمل کئی اقسام کے نئے ڈیزائن متعارف کروائے گئے حو وزن کے اعتبار سے زیادہ بھاری اور زیادہ انسانی قوت کے استعمال سے چلائی جاتی تھیں جس کے موجد ولیرڈ سیوئر تھے

سنہ 1839ء میں پہلی میکنیکل دو پہیوں پر مشتمل بائیسکل ایک سکاوٹش لوہار کیرک
 پیٹرک نے تیار کی۔
ایک بار پھر سے جرمنی بائیسکل کی جدت کا گہوارہ بنا جب فلپ مورٹز فیسچر نے پہلی بار دو طرفہ پیڈل پر مشتمل بائیسکل سنہ 1853ء میں متعارف کروائی جو آج بھی شیوینفرٹ کے میونسپلٹی عجائب گھر میں عام نمائش کے لئے موجود ہے۔


سنہ 1863ء میں فرانس میں بائیسکل کا پہلا کامیاب اور مشہور ڈیزائن تیار ہوا جو  جس نے بائیسکل کی دنیا میں ایک نئی جدت پیدا کرتے ہوئے بائیسکل کے اگلے پہیوں کو پیڈل سے نصب کیا لیکن یہ ڈیزائن زیادہ عرصہ اپنی شان قائم نے رکھ سکی یہ ڈیزائن کرک پیٹزک کے ڈیزائن سے آسان تھا اس ڈیزائن  کا ایک نمونہ آج بھی اوٹاوا، کینڈا کے سائنس اور ٹیکنالوجی کے میوزیم میں موجود ہے۔


بائسیکل کے ڈیزائن میں جدت کا یہ سلسلہ یوں ہی چلتا رہا اور سنہ 1880ء سے 1890ء کے عشرہ کے دوران بائسیکل کا سب سے کامیاب اور نہایت جدید اور محفوظ ڈیزائن متعارف کروایا گیا کیونکہ اب تک متعارف کروائے جانے والے تمام ڈیزائن نہ مکمل ہونے کے ساتھ ساتھ غیر محفوظ بھِی سمجھے جاتے تھے۔
اب تک کے متعارف کروائے جانے والے ڈیزائنوں میں ایک ڈیزائن ہائی ویلز بھِی تھا جس کا اگلا پہیہ باقی فریم سے بڑا تھا

سیفٹی بائیسکل 

بائیسکل کے اس ںئے ڈیزائن کو سیفٹی سائیکل کا نام دیاگیا سنہ 1880ء کی اس جدت کا سہرا کسی ایک موجد کے سر نہیں جاتا اس میں کئی اہم نام شامل ہیں۔

( ہیری جون لوسن، جون کیمپ سٹارلے، جون ڈنلوپ اور ازیک جونسن شامل ہیں)
 
آج دنیا میں ماحول دوست جتنی بھِی ایجادات ہیں اُن میں بائیسکل ایک اہم مقام و مرتبہ رکھتی ہے شاید یہی وجہ ہے جو دو صدیاں گزرنے کے باوجود بائیسکل کی جدت کا یہ سلسلہ آج بھی جاری ہے۔

یہاں تک بلاگ میں ساتھ دینے کا شکریہ اور بلاگ کے بارے میں اپنی رائے کا اظہار کرنا نہ بھولیں۔

Post a Comment

0 Comments