Advertisement

John Kemp Starley | جون کیمپ سٹارلے

 

JOHN KEMP STARLEY


John Kemp Starley was born on December 25, 1855 in London, England and died on October 29, 1901 at the age of 46 in Coventry, England.

John kemp is known as an inventor and an industrialist, but the real reason for John's fame is to contribute to the development of state-of-the-art bicycles, commonly known as rover safety bicycles.

Due to the family's poor financial situation before and after the birth of the Kemp, John received her education at home and began her career in early 1872, moving to Coventry, London, And assisted his Uncle James Starley in the manufacture of aerial bicycles for the next seven years.

Later, in 1877, he started a business under the name of Starley & Sutton Company in association with William Sutton.

The special feature of these bicycles manufactured by this company was that they were considered to be the safest in terms of travel among all the bicycles manufactured earlier and for a number of reasons, these bicycles came to be known as a brand called Rover.

In 1885, Starley rose to prominence by developing the most special and innovative bicycle of the time, the Starley Safety Bicycle, The highlight of Starley's bike was that it was the world's first bicycle to be powered by a rear wheel instead of the front.

The bicycle consisted of two identical wheels and a chain, Starley's bicycle took her company to the heights of fame and this popularity can be gauged from the fact that even today, more than a century later, the same safety bicycle design of Starley is adopted in the manufacture of bicycles.



In 1889 the name of the company was changed from Starley & Sutton Company. to J. K. Starley Company, and the following year in 1890 the company was renamed Roar Bicycle Company.

After John's death on October 29, 1901, the company began manufacturing motorcycles, And after success, the same company started manufacturing cars.

Thanks for joining the blog. Syed Murtaza Hassan

+++++++++++++++++++++++++++++++++++++++++++++++++++++++++++++++++++++++++

IN URDU

+++++++++++++++++++++++++++++++++++++++++++++++++++++++++++++++++++++++++


جون کیمپ سٹارلے  


جون کیمپ سٹارلے 25 دسمبر سنہ 1855ء کو انگلینڈ کے شہر لندن میں پیدا ہوئے اور 29 اکتوبر سنہ 1901ء میں 46 سال کی عمر میں انگلینڈ کے شہر کنوینٹری میں وفات پائی

جون کیمپ کو یوں تو ایک موجد اور ایک انڈیسٹریلسٹ کے طور پر جانا جاتا ہے لیکن جون کی اصل وجہ شہرت جدید ترین بائیسکلوں کی تیاری میں اہم کردار ادا کرنا ہے جنہیں عام طور پر رور سیفٹی بائیسکل کے نام سے جانا جاتا ہے

کیمپ کی پیدائش سے قبل اور بعدازاں خاندان کے مالی حالات مستحکم نہ ہونے کے باعث جون نے تعلیم گھر پر ہی حاصل کی اور جلد ہ سنہ 1872ء میں لندن کے شہر کنوینٹری میں منتقلی کے ساتھ اپنے کام کا آغاز کیا اور اگلے سات سال تک اپنے انکل جیمز سٹارلے کو ائیرل بائیسکلوں کی تیاری میں معاونت فراہم کی 

بعدازاں سنہ 1877ء میں ولیم سٹن کے اشتراک سے سٹارلے اینڈ سٹن کمپنی کے نام سے کاروبار کا آغاز کیا شروعات میں اس کمپنی نے تین پہیوں پر مشتمل سائیکلوں کی تیاری سے اپنے کام کا آغاز کیا 

اس کمپنی کی تیاری کردہ ان سائیکلوں میں خاص بات یہ تھی کہ یہ اس قبل تیار ہونے والی تمام سائیکلوں میں سفر کے لحاظ سے سب سے محفوظ سمجھِی جاتی تھیں اور انہیں وجوہات کی بدولت یہ بائیسکلیں رور کے  نام سے ایک براںڈ کے طور پر پہچانی جانے لگیں

سنہ 1885ء میں سٹارلے نے سٹارلے سیفٹی بائیسکل کے نام سے اس وقت کی سب سے خاص اور جدید بائیسکل تیار کرتے ہوئے اپنی شہرت میں اضافہ کیا 



سٹارلے کی اس سائیکل کی سب سے خاص بات یہ تھی کہ یہ دنیا کی پہلی بائیسکل تھی جو اگلے کے بجائے پچھلے پہیے کی مدد سے چلتی تھی یہ بائیسکل ایک جیسے سائز کے دوعدد پہیوں اور ایک عدد چئین پر مشتمل تھی 

سٹارلے کی یہ بائیسکل اس کی کمپنی کو شہرت کی بلندیوں پر لے گئی اور اس شہرت کا اندازہ ہم اس بات سے لگا سکتے کہ آج بھی ایک صدی سے زائد عرصہ گزرنے کے باوجود بائیسکلوں کی تیاری میں سٹارلے کی اسی سیفٹی بائیسکل کے ڈیزائن کو اپنایا جاتا ہے۔

سنہ 1889ء میں اس کمپنی کا نام سٹارلے اینڈ سٹن کمہنی سے تبدیل کر کے جے، کے سٹارلے کمپنی رکھا گیا اور بعدازاں اگلے ہی سال سنہ 1890ء میں اس کمہنی کا نام ایک بار پھر سے تبدیل کرکے رور سائیکل کمپنی رکھا گیا

اکتوبر 29 سنہ 1901ء میں جون کی وفات کے بعد اس کمپنی نے موٹرسائیکلوں کی تیاری کا آغاز کیا اور بعدازاں کامیابی حاصل کرنے پر اسی کمپنی نے گاڑیوں کی تیاری کا آغاز کیا۔

بلاگ میں ساتھ دینے کا شکریہ۔ سید مرتعظٰی حسن

Post a Comment

0 Comments