BIANCHI COMPANY
Thus, the eco-friendly invention of Karl Drais's bicycle was made two centuries ago in 1817 and even today, two centuries later, it is playing an important role in maintaining eco-friendly as well as human health, A conservative estimate is that more than one billion people worldwide use bicycles every day.
While this invention of the bicycle has a special significance due to its advantages, many well-known inventors and companies have so far contributed to the innovation and continuation of Karl's invention.
An important role in this is also played by the Bianchi Company which has maintained its existence despite the passage of a century and a half and is still playing an important role in the manufacture of bicycles.
The Bianchi Company was founded in 1885 by 21-year-old medical device maker Edoardo Bianchi from a small shop in Milan, Italy.
Edoardo Bianchi |
The company's performance improved in 1899 when Giovanni Tommasello, the winner of the Grand Prix race in Paris, France, was sponsored for the race.
BIANCHI FIRST RACING CYCLE |
Exactly fifteen years later, in 1904, the company produced 45,000 bicycles, 1,500 motorcycles, and 1,000 cars.
In 1935, the Bianchi Company nominated Constante Girardengo, a famous Italian bicycle racer, for the race and sold more than 70,000 bicycles in the same year.
Camponi del Mondo |
In 1950, Angelo Fausto Coppi, an international cyclist from Italy, used the Bianchi Company's bicycle to win the Paris Roubaix's Race in northern France by a two-and-a-half minute lead, The Bianchi bicycle, consisting of four freewheels, steel handle bars and Nisi Rims, became known as Camponi del Mondo.
(Here we would like to inform our esteemed readers that the invention of the front wheel calliper brake in the bicycle is also the credit of the Bianchi Company.)
Later, in May 1999, the company joined the Cycle Europe Group under the auspices of the Swedish company Grimaldi Industries AB, Until 2007, the Bianchi Company was associated with world-famous race-winning cyclists due to its innovative and versatile racing bicycles.
Many famous names include Danilo di Luca, Moreno Argentin, Laurent Patrick Fignon, Marco Pantani, Mario Cipollini, Gianni Bugno, Jan Ullrich and Fellice Gimondi.
In October 2011, Bianchi signed a two-year contract with the international bicycle racing team UCL Pro Tour to provide bicycles, This agreement was later extended to 2014 and later signed with the Belkin Pro Cycling Team, As of 2015, Bianchi was the only company in the world to financially support the international bicycle racing team UCL Pro Tour.
The journey of innovating the invention of the Karl Drais Bianchi company continues today under the supervision of Chief Executive Officer FABRIZIO SCALZOTTO.
Thanks for joining the blog - Syed Murtaza Hassan
__________________________________________________________________________
IN URDU
__________________________________________________________________________
بیانچی کمپنی
یوں تو کارل دریس کی بائیسکل کی ماحول دوست ایجاد دو صدی قبل سنہ 1813ء میں ہوئی اور آج بھی دو صدیاں گزرنے کے باوجود ماحول دوست ہونے کے ساتھ ساتھ انسانی صحت کو برقرار رکھنے میں اپنا ایک اہم کردار ادا کر رہی ہے ایک محتاط اندازے کے مطابق دنیا بھر میں ایک ارب سے زائد افراد روزانہ بائیسکل کا استعمال کرتے ہیں۔
بائیسکل کی یہ ایجاد جہاں اپنے فوائد کی بدولت ایک خاص اہمیت رکھتی ہے وہیں کارل کی اس ایجاد کو جدت دینے اور اسے جاری رکھنے اب تک کئی مشہور موجدوں اور کمپنیوں نے اہم کردار ادا کیا ہے جس میں ایک اہم کردار بیانچی کمپنی کا بھِی ہے جو ڈیڑھ صدی گزرنے کے باوجود اپنا وجود برقرار رکھے ہوئے ہے اور آج بھِی بائیسکلوں کی تیاری میں اپنا ایک اہم کردار ادا کر رہی ہے۔
بیانچی کمپنی کی بنیاد 21 سالہ طبی آلات بنانے والے ایڈوآرڈو بیانچی نے سنہ 1885ء میں اٹلی کے شہر میلان میں ایک چھوٹی سی دوکان سے ڈالی
ایڈوآرڈو بیانچی |
سنہ 1899ء میں اس کمپنی کی کارکردگی میں بہتری اُس وقت آئی جب فرانس کے شہر پیرس میں منعقد ہونے والی گرینڈ پریکس ریس کے فاتح امیدوار جیوانی ٹوماسیلو کو ریس میں نامزد کیا گیا
سنہ 1950ء میں اٹلی سے تعلق رکھنے والے بین الاقوامی سائیکلسٹ انجیلو فوستو کوپی نے شمالی فرانس میں منعقد ہونے والی پیرس روبیکس ریس میں بیانچی کمپنی کی سائیکل استعمال کرتے ہوئے اس ریس میں ڈھائی منٹ کی برتری سے فتح حاصل کی بیانچی کمپنی کی یہ سائیکل چار عدد فری وہیل، اسٹیل ہینڈل بارز اور نیسی ریمز پر مشتمل تھِی یہ سائیکل کیمپونی ڈیل مونڈو کے نام سے مشہور ہوئی سنہ 1954ء تک اس سائیکل کے ڈیزائن میں تبدیلیوں کے بعد اس کے کئی نئے ماڈلز متعارف کروائے گئے۔
یہاں ہم اپنے معزز قارئین کی معالومات میں اضافہ کے لئے یہ بتاتے چلیں کہ بائیسکل میں موجود فرنٹ وہیل کلیبر بریک کی ایجاد کا سہرا بھِی بیانچی کمپنی کے سر جاتا ہے
بعدازاں مئی سنہ 1999ء میں کمپنی نے سوڈان سے تعلق رکھنے والی کمپنی گریاملڈی انڈسٹری اے بی کے زیرِ اثر سائیکل یورپ گروپ میں شمولیت اختیار کی سنہ 2007ء تک بیانچی کمپنی کا نام اپنی جدید اور پیئدار ریسنگ بائیسکلوں کی بدولت دنیا کے مشہور ریس کے فاتح سائیکلسٹوں سے جڑا رہا جس میں ڈینیلو دی لوکا، مورینو ارجنٹائن، لارینٹ پیٹرک فگنن، مارکو پینتانی، ماریو سیپولینی، گیانی بگنو اورجان الوریچ جیسے کئی مشہور نام شامل ہیں
اکتوبر سنہ 2011ء میں بیانچی کمپنی نے بین الاقوامی بائیسکل ریسنگ ٹیم یوسی یل پرو ٹور سے بائیسکلیں مہیاء کرنے کا دو سالہ معاہدہ کیا بعدازاں سنہ 2014ء تک اس معاہدہ میں توسیع کی گئی بعدازاں یہ معاہدہ بیلکن پرو سئیکلینگ ٹیم سے کیا گیا سنہ 2015ء تک بیانچی دنیا کی واحد کمپنی تھِی جو بین الاقوامی بائیسکل ریسنگ ٹیم یوسی یل پرو ٹور کو مالی طور پر مدد فراہم کر رہی تھی۔
بیانچی کمپنی کارل کی ایجاد کو جدت دینے کا یہ سفر چیف ایگزیٹو آفسر فبریزیو سکلزوتو کی زیرِ نگرانی آج بھی بلکل ویسے ہی جاری رکھے ہوئے ہے
بلاگ میں ساتھ دینے کا شکریہ- سید مرتعظٰی حسن
0 Comments